گھر کی حفاظت
گھر میں داخل ہونے کے اذکار:
((اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ أَسْأَلُکَ خَیْرَ الْمَوْلَجِ وَخَیْرَ الْمَخْرَجِ))
(( بِسْمِ اللّٰہِ وَلَجْنَا وَبِسْمِ اللّٰہِ خَرَجْنَا، وَعَلَی اللّٰہِ رَبِّنَا، تَوَکَّلْنَا ))
’’اے اللہ! میں آپ سے سوال کرتا ہوں گھر میں داخل ہونے کی بہتری اور گھر سے نکلنے کی بھلائی کا۔ اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ ہمارا گھر میں داخل ہونا ہے۔ اوراللہ ہی کے نام کے ساتھ ہمارا نکلناہے، اور ہم نے اللہ پر ہی بھروسہ کیا ۔‘‘
(پھر گھر والوں کو سلام کہے)‘‘ [1]
کھانے پینے کے اذکار:
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:’’جب آدمی اپنے گھر داخل ہوتا ہے اور وہ گھر میں
|