Maktaba Wahhabi

232 - 243
کیا منافق اس حقیقت سے باخبر ہو سکتے ہیں؟ حقیقت یہی ہے کہ وہ اسے نہیں سمجھ سکتے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿ وَللّٰهِ خَزَائِنُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَكِنَّ الْمُنَافِقِينَ لَا يَفْقَهُونَ ﴾ ’’آسمان و زمین کے سارے خزانے اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں لیکن یہ منافق بے سمجھ ہیں۔‘‘ [1]
Flag Counter