Maktaba Wahhabi

204 - 241
ان کے ہوتے ہوئے سبائیوں کو بہت کم محنت کرنی پڑی۔ خلیفۂ وقت حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی نرمی اور رحم دلی کے باعث بگڑے ہوئے بدو قبائل میں سکون، نخع اور عبدہ کے وہ قبائل بھی شامل تھے جنھوں نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے دور خلافت میں ارتداد کی راہ اختیار کی تھی۔ انھی نے دارالخلافہ کا محاصرہ کیا تھا۔ قاتلین عثمان رضی اللہ عنہ کے نمایاں سرغنوں سودان بن حمران، مالک بن حارث، اشتر نخعی اور حکیم بن جبلہ کا تعلق انھی قبائل سے تھا۔[1]
Flag Counter