Maktaba Wahhabi

93 - 197
رزق کی کنجیاں (حصہ دوئم) تمہید: رب کریم کی عنایت سے اس حصے میں رزق کی حسبِ ذیل بیس کنجیوں کے بارے میں قدرے تفصیل پیش کی جارہی ہے: ۱: آخرت کو اپنا مطمۂ نظر بنانا ۲: اللہ تعالیٰ کی کتاب پر عمل کرنا ۳: احسان ۴: ایمان اور عمل صالح ۵: گھر والوں کو حکمِ نماز دینا اور خود اس کی خوب پابندی کرنا ۶: (سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہٖ)کا ذکر ۷: نکاح ۸: مُنہ اندھیرے نکلنا ۹: تجارت میں سچائی اور چیز کے عیب کا بیان ۱۰: اناج کا ماپ تول کرنا ۱۱: ادائیگی قرض کا سچا ارادہ ۱۲: سلام کہہ کر گھر میں داخلہ
Flag Counter