Maktaba Wahhabi

105 - 197
-۳- احسان رزق کے اسباب میں سے ایک (احسان) ہے۔ اس سلسلے میں حسبِ ذیل دو عنوانات کے ضمن میں تفصیل ملاحظہ فرمائیے: ا: دلیل ب: دلیل کے حوالے سے تین باتیں ا: دلیل: ارشادِ باری تعالیٰ: {لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا فِیْ ہٰذِہِ الدُّنْیَا حَسَنَۃٌ وَ لَدَارُ الْاٰخِرَۃِ خَیْرٌ وَ لَنِعْمَ دَارُ الْمُتَّقِیْنَ}[1] (جن لوگوں نے (احسان) کیا، اُن کے لیے اس (دنیا میں حسنۃ) ہے اور آخرت کا گھر تو یقینا کہیں بہتر ہے اور وہ بے شک متقیوں کا گھر اچھا ہے۔ ) ب: دلیل کے حوالے سے تین باتیں: مذکورہ بالا آیتِ کریمہ میں اللہ تعالیٰ نے (الإحسان) والوں کے لیے (دنیا میں حسنۃ)عطا کرنے کا وعدہ فرمایا ہے۔ اسی حوالے سے ذیل میں تین باتیں ملاحظہ فرمائیے: ۱: (الإحسان) سے مراد:
Flag Counter