Maktaba Wahhabi

41 - 197
تدبیر سے سارے منافع انہی دونوں کے ذریعے سے میسر آتے ہیں۔‘‘ پس ہر وہ شخص جو رزق کی کشادگی اور فراخی چاہتا ہے، وہ اپنے آپ کو ہر گناہ سے دور رکھے۔ اللہ رب العزت نے جن باتوں کا حکم دیا ہے، انہیں بجالائے اور جن امور سے روکا ہے، ان سے باز رہے۔ اپنے آپ کو ہر اس بات سے بچائے رکھے، جو اُس پر اللہ تعالیٰ کے ناراض ہونے اور اُن کے عذاب کے نزول کا باعث ہو، وہ بات خواہ نیکی کے چھوڑنے کی شکل میں ہو یا بُرائی کے ارتکاب کی صورت میں۔ 
Flag Counter