Maktaba Wahhabi

188 - 197
’’أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم کَانَ یَقُوْلُ: ’’اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ أَوْسَعَ رِزْقِکَ عَلَيَّ عِنْدَکِبْرِ سِنِّيْ وَانْقِطَاعِ عُمْرِيْ۔‘‘ [1] بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہا کرتے تھے: ’’( اے اللہ اپنی جانب سے (عطا کردہ) میرا سب سے کشادہ رزق میری کہن سالی اور میری عمر کے ختم ہونے کے وقت فرما دیجیے)۔ ’’یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! انس: آپ کا خادم، اللہ تعالیٰ سے اس کے لیے دعا کیجئے۔‘‘ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے (دعا کرتے ہوئے) کہا: ’’ اَللّٰھُمَّ أَکْثِرْ مَالَہٗ وَوَلَدَہٗ، وَبَارِکْ لَہٗ فِیْمَآ أَعْطَیْتَہٗ ‘‘[2] ( اے اللہ! اس کے مال اور اولاد کو زیادہ کر دیجیے اور آپ نے اسے جو کچھ عطا فرمایا ہے، اس میں اس کے لیے برکت فرما دیجیے)۔ تنبیہ: یہ دعا اپنے لیے حسبِ ذیل الفاظ کے ساتھ پڑھی جائے گی:
Flag Counter