Maktaba Wahhabi

شمع محمدی صلی اللہ علیہ وسلم

مؤلف: مولانا محمد جونا گڑھی

ناشر: ادارہ اشاعت قرآن وحدیث پاکستان

سال شائع: اپریل 2008ء

خلاف وہ کسی کی بات مانے اور حدیث کو چھوڑدے؟؎ اے تغافل پیشہ تجھ کو یاد وہ پیماں بھی ہے جو نظام دہر میں پیدا بھی ہے پنہاں بھی ہے حدیث وفقہ کا فرق فرمان قرآن ہے: مرج البحرین یلتقیان،بینھما برزخ لا بیغیان ترجمہ:’’دو سمندر ہیں ایک کھاری ایک میٹھا گو بظاہر ملے جلے ہوئے ہیں لیکن قدرت نے ان میں وہ حجاب اور آڑ رکھی ہے کہ نہ اس کا کھاری پانی اس کے میٹھے پانی کو بگاڑ سکے،نہ اس کا میٹھا پانی اس کے کھاری پانی میں مل سکے۔‘‘ میں نے مندرجہ بالا آیت اس لئے نقل کی ہے کہ قارئیں سمجھ لیں کہ جیسے دونوں سمندر کھاری اور میٹھا ہماری نگاہوں میں بہ ظاہر ملے جلے نظر آتے ہیں لیکن دراصل قدرت نے ایک کو ایک سے بالکل ہی الگ رکھا ہے ادہر سے ایک چلو پانی اگر آپ لیں تو میٹھا ہو گا اور ادہر سے لیں تو کڑوا ہو گا۔اسی طرح گو موجودہ فقہ و حدیث بظاہر خلط ملط نظر آئے لیکن فی الواقع اللہ نے ایک کو ایک سے بالک الگ رکھا ہے جو صرف ایک ہی مسئلہ پر غور کی نظر ڈالنے سے معلوم ہوتا ہے۔؎ ادا سے دیکھ لو جاتا رہے گلہ دل کا بس اک نگاہ پر ٹھہرا ہے فیصلہ دل کا
x
صفحہعنوان
8حنفی مذہب حضرات کا خیال
8مقصود کتاب
9حدیث وفقہ کا فرق
11فقہ کے تمام مسائل حدیث کے مطابق نہیں
12تقلید شخصی میں امام کو گویا نبی ماننا ہے
13جماعت اہلحدیث کی چاہت
15رد رائے کے دلائل
17امام جعفر رحمہ اللہ کی نصیحت
18چاروں مذہب برحق نہیں
19اہلحدیث پورے حق پر ہیں
19حنفی اور اہلحدیث کی مثال
20مقلدآزادی سے عمل بالحدیث نہیں کرسکتا
21روایت اور درایت کا فرق
22سیدنا فاروق رضی اللہ عنہ کی سمجھ کا معتبر نہ ہونا
22صحابہ رضی اللہ عنہم کی درایت معتبر نہیں
23مقلدین کی خطرناک غلطی
23کتب فقہ میں ہزار ہا لوگوں کے اقوال ہیں
24مذہب کی پاسداری مانع عمل بالحدیث ہے
25مقلد حدیث پر براہ راست عامل نہیں
25اہلحدیث اور امامان دین
26اہلحدیث رائے کو دین نہیں سمجھتے
27تقلید کی اصلی صورت
27مدنی اور کوفی راستہ
28رائے اور روایت
28مقلد تین اماموں کی نہیں مانتا
29ترک تقلید دشمنی امام نہیں
30اسلام کی پہلی صدی میں تقلید نہ تھی
31محمدی صلی اللہ علیہ وسلم جھنڈا
31ہمارے سلف اور ہم
32قرآن و حدیث میں ہی اسلام ہے
33عمل بالحدیث کی تاکید
34تقلید چار سو سال کے بعد نکلی
35مقلد قرآن و حدیث سے کوئی مسئلہ نہیں لے سکتا
36تقلید کسے کہتے ہیں
37قرآن وحدیث سے مقلد دلیل نہیں لے سکتا
38حنفی مذہب کا اصول
38من وسلویٰ کے بدلے لہسن پیاز
39حنفیوں کو نصیحت
40اتفاق و اختلاف
41ختم مقدمہ
42وہ حدیثیں جنہیں حنفی مذہب نہیں مانتا
42عورت کی باری باندھنے کا مسئلہ:
43خطا و نسایان کا مسئلہ:
44میت کی طرف سے روزے کا مسئلہ:
45جانور کے پیٹ کے بچے کے ذبحہ کا مسئلہ:
46گھوڑے کی حلت کا مسئلہ:
47ہاتھ کٹنے کی چوری کی مقدار کا مسئلہ:
48رضاعت کا مسئلہ:
49ہبہ کا مسئلہ:
50باپ کے ہبہ کا مسئلہ:
51مہر کا مسئلہ:
53پائی ہو چیز کا مسئلہ:
54گمشدہ اونٹ کا مسئلہ:
56عورت کی میت کے غسل کا مسئلہ:
57جمعہ کے خطبے کے وقت کی نماز کا مسئلہ:
58ایک وتر کا مسئلہ:
59نماز استسقاء کی مسئلہ:
60نصاب زکوٰۃ کا مسئلہ:
61جلد خراب ہو جانے والی ترکاریوں کی زکوٰۃ کا مسئلہ:
62سورج گرہن کی نماز کا مسئلہ:
63جلسہ استراحت کا مسئلہ:
64پگڑی پر مسح کا مسئلہ:
64تیمّم کا مسئلہ:
66دوہری اذان کا مسئلہ:
67تیمم کا مسئلہ:
68ایک حدیث کے آدھے حصے کا اقرار اور آدھے کا انکار:
69مغرب سے پہلے کی سنتوں کا مسئلہ:
70غائبانہ جنازہ کی نماز کا مسئلہ:
71اکہری تکبیر کا مسئلہ:
72شراب کا سرکہ:
73عورتوں کا مسجد میں جانا:
74سحری کا اذا ن کا مسئلہ:
75غلاموں پر حنفی مذہب کا ظلم:
76خون مسلم کی بے قدری:
76قصاص میں برابری کا مسئلہ:
77حنفی مذہب میں کتوں کی تجارت:
78مسجد میں نماز جنازہ کا مسئلہ:
79حرام عورت کو فقہ حنفی نے حلال کر دیا:
80تین طلاق والی کا نان نفقہ نہیں:
81عورتوں کا عید گاہ میں آنا:
82عید کی تکبیریں:
83تکبیرات عید کا موقعہ:
84قربانی کے دنوں کی گنتی:
84پیشاب کپڑے پر لگا ہے اورنماز پڑھ رہا ہے:
86نابینا کی امامت کا مسئلہ:
86کتوں کی رنگی ہوئی کھال حنفی مذہب میں پاک ہے:
87کھیت اور باغ کی شرکت امام صاحب کے نزدیک جائز نہیں:
91فقہ حنفی میں شرابیوں کی شرعی سزا معاف:
91تھوڑی شراب پی لینا حنفی مذہب میں حرام نہیں:
93مردہ مچھلی کا مسئلہ:
94کتے کے جھوٹے برتین کا مسئلہ:
94نیت تیمم:
95ولی نکاح:
95قومِ مومن کی دل آزاری:
97باجہ گاجہ اور راگ راگنی:
97حیلوں سے رد حدیث:
98کعبۃ اللّٰہ کی بے حرمتی:
99ناجائز کو جائز کردیا:
100عورتوں کو عورتوں کی امامت:
101بچوں کی امامت:
101نماز میں کتربیونت:
102تجارت کا مسئلہ:
103قانون شہادت:
104وتر میں اختلاف:
105قرآن دشمنی:
106عدم وجوب قراء ت:
107فرضوں کے ہوتے ہوئے سنتیں:
108صبح کی قضا شدہ سنتوں کا وقت:
109سنتیں گرادیں:
109حکم کے بدلے منع:
110سنتوں کی قضا کو بھی گرادیا:
111حنفی روزے کا نمونہ:
112سود خوری:
113حلالہ کی لعنت:
114ایک کو تین کر دیا:
115حرام کو حلال کر دیا:
116اونچی آواز کی بسم اللہ:
118بلند کو پست کر دیا:
119اپنی طرف سے شرط بنالی:
119وقت قربانی:
120حدیث کا مقابلہ حیلے سے:
121فعل رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو مکروہ کہنا:
123جنازے کی نماز میں پانچ تکبیریں:
123عورت کے جنازرے کی نماز:
124مرد کے جنازے کی نماز:
125بے جنازے کی میت:
125تو ہین رسول صلی اللہ علیہ وسلم:
126خون مسلم کی ارزانی:
127غلاموں سے بے انصافی:
129غلاموں پر ظلم:
129مسلمان کو کافر کے برابر کر دیا:
130قصر نماز کا مسئلہ:
131کتنے دن تک ٹھہرناہو تو قصر کرے:
132حد سفر میں حدیث و فقہ کا اختلاف:
133ایک حنفی مولوی کے اعتراض:
135ناف تلے ہاتھ باندھنے کی حدیث کے گیارہ جوابات:
136سینے پر ہاتھ باندہنے کی حدیث:
137آہستہ آمین کی روایت کے جوابات:
138بلند آمین کی حدیث
138سورت فاتحہ کے خلاف کے جواب
139سورۃ فاتحہ پڑھنے کی حدیث
140خطبہ کی وقت کی دو رکعتوں کے حنفی دلائل
141خطبہ ہوتے ہوئے سنتیں پڑہنے کا حکم
141رفع الیدین نہ کرنے کا جواب
142رفع الیدین کی حدیث
143جلسہ استراحت:
143اس کا ثبوت:
144امام صاحب اور ہم:
145الزامی جواب:
145فقہ کے بے دلیل مسائل:
146نجاست سمیت نماز
146سلام کے بدلے گوز:
147بے نکاح بیوی
148طلب دلیل
148مقصو:
149چار سو روپے کا انعام
150ظہر عصر کی نماز کا محمدی اور حنفی وقت:
151دو صحیح حدیثیں معارض نہیں ہوتیں:
152فقہ کا تناقض:
154لڑکی لڑکے کے پیشاب کا حکم:
155صبح جمعہ میں مخصوص سورتیں:
156نماز جمعہ کی مخصوص سورتیں:
157سجدے سے انکار:
157وجوب سجدہ تلاوت:
158کفن چور پر مہربانی:
159چوروں کی ہمدردی:
159حدیث کی چار سورتوں کی حنفی مذہب میں تبدیلی:
160حدیث کی چار صوتیں دس ہو گئیں:
162اب چار کی اکتین(۳۱)بن گئیں:
163کلی کا مسئلہ:
165اونٹ کی قربانی میں ایجاد:
165قربانی کی وسعت میں تنگی:
166حدیث کے نفل کو واجب کر دیا:
167سفر میں نماز جمع کرنے کا مسئلہ:
168مونڈھوں تک رفع الیدین کا انکار:
169عورت مرد کی نماز میں تفریق:
170عورت مرد کی نماز میں فرق:
171ایسا ہی ایک اور فرق:
172تکبیر بھی بدل دی:
173سلام کے بدلے گوز مارنا:
174حج بدل کامسئلہ:
175زبردستی کی دھینگا مستی:
176ریشم حلا ل کردیا گیا:
176سجدۂ سہو کا وقت بدل دیا:
177نماز نبی صلی اللہ علیہ وسلم باطل کر دی:
178سجدۂ سہو کا مسئلہ:
179لیکن حنفی مذہب اسے نہیں مانتا وہ اس کے بالکل بر عکس کہتا ہے:
179فطرے کا مسئلہ:
180غیر مسلمان کو مسلمان کی جگہ کر دیا:
180فطرے کے مسائل میں قلابازیاں:
181صبح کی نماز کا وقت چھوڑ دیا:
183امام کے نوافل اور مقتدی فرض:
184آدھا سجدہ:
184سود کا جواز:
185بوٹی کے بدلے بکرا:
186سودی بیع:
186کھیت اور باغ کی شرکت:
188دو اذانوں کو ایک کردیا:
189مسکینوں پر تنگی:
190شراب و سود کی تجارت:
191وقف کا مسئلہ:
192حنفیوں کی غیر مقلدی:
193مذہب امام صاحب کے متعلق غلط فہمی کا ازالہ:
194منکرحدیث منکر امام بھی ہے:
195درۂ فاروقی:
195تقلید کا شرک ہونا:
196مذہب اہلحدیث:
197خلاف مذہب حدیث کو چھوڑنا نفاق ہے:
198اپیل:
198تقلید کے معنی:
199تحقیق و تقلید:
200مقلدین سے ایک کٹھن سوال:
201مقلدوں کی توہین امام:
202تقلید کی خوبصورت بلا کی ایجاد:
202صحابہ رضی اللہ عنہم کااختلاف اور اس کا فیصلہ:
204حنفیوں کے نزدیک اور سب مسلمان ملعون ہیں:
206حدیث پر فیصلہ فاروقی:
206خلافت کا فیصلہ خلاف حدیث اگر ہو مردود ہے:
207قاضی صاحب کا خلاف حدیث فیصلہ کوئی چیز نہیں:
208امام شافعی کے فرامین:
208سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا رجوع:
210حدیث کو مقدم رکھنا ہے امام صاحب کا مذہب ہے:
211حنفی محمدی اتفاق:
212امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے فرامین:
215امام صاحب سردار اہلحدیث ہیں:
216والدہ امام صاحب:
217وصیت پیران پی:
218حنفی حدیث کے اور امام کے دونوں کے منکر ہیں:
219الزام:
219ریمارک برکتب فقہ:
220امام صاحب رحمہ اللہ کا صحابہ رضی اللہ عنہم کا اور حدیث کا خلاف:
222دعا
Flag Counter