دعاالہ العالمین تیرے ایک غلام سے یہ کام تو تونے کرا دیا کہ اس نے تیرے بندوں کے سامنے ایک آئینہ رکھ دیا جس میں وہ دونوں راہیں الگ الگ دیکھ لیں اور دونوں دریاؤں کا درمیانی حجاب اپنی آنکھوں سے ملاحظہ فرمالیں،اب التجا ہے کہ اسے قبول فرما اور اس سے اپنے بندوں کو فیض پہنچا آمین۔یا رب العالمین وصلي الله تعالي علي خير خلقه محمد وعلي آله واهل طاعته اجمعين فقطمحمد عفی عنہ(میمن جوناگڑھی)اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه