Maktaba Wahhabi

جہاد کے مسائل

مؤلف: محمد اقبال کیلانی

ناشر: حدیث پبلیکیشنز لاہور

سال شائع: 1996

117
عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ رضی اللّٰه عنہ قَالَ : سَمِعْتُ النَّبِیَّ صلی اللّٰه علیہ وسلم یَقُوْلُ ((وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَوْ لاَ اَنَّ رِجَالاً مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ لاَ تَطِیْبُ اَنَفُسُہُمْ اَنْ یَتَخَلَّفُوْا عَنِّیْ وَ لاَ اَجِدُ مَا اَحْمِلُہُمْ عَلَیْہِ مَا تَخَلَّفْتُ عَنْ سَرِیَّۃٍ تَغْزُوْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہٖ لَوَدِدْتُ اَنِّیْ اُقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ ثُمَّ اَحْیَا ثُمَّ اُقْتَلُ ثُمَّ اَحْیَا ثُمَّ اُقْتَلُ ثُمَّ اَحْیَا ثُمَّ اُقْتَلُ )) رَوَاہُ الْبُخَارِیُّ[1] حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے’’ اس ذات کی قسم ! جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر مسلمانوں کو ا س بات سے دکھ نہ پہنچتا کہ میں انہیں چھوڑ کر جہاد کے لئے نکل جاؤں (تو ایسا ضرور کرتا) اور میرے پاس اتنی سواریاں نہیں کہ ہرآدمی کو اپنے ساتھ لے جا سکوں (اگر میں ایسا کرسکتاتو) میں جہاد فی سبیل اللہ کرنے والی کسی بھی فوجی مہم سے پیچھے نہ رہتا ، قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں چاہتا ہوں کہ اللہ کی راہ میں قتل کیا جاؤں، پھر زندہ کیا جاؤں ، پھر قتل کیاجاؤں پھرزندہ کیاجاؤں ، پھر قتل کیاجاؤں۔‘‘ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔ مسئلہ 102 شہداء فرشتوں سے افضل ہیں۔ مسئلہ 103 شہداء بلا حساب جنت میں جائیں گے۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِیَ اللّٰہُ عنہما یَقُوْلُ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلي اللّٰه عليه وسلم یَقُوْلُ ((اِنَّ اَوَّلُ ثُلَّۃً تَدْخُلُ الْجَنَّۃَ الْفُقَرَائُ الْمُہَاجِرُوْنَ الَّذِیْنَ تُتَّقٰی بِہِمُ الْمَکَارِہُ اِذَا اُمِرُوْا سَمِعُوْا وَ اَطَاعُوْا وَ اِنْ کَانَتْ لِرَجُلٍ مِنْہُمْ حَاجَۃً اِلَی السُّلْطَانِ لَمْ تُقْضَ لَہٗ حَتّٰی یَمُوْتَ وَ ہِیَ فِیْ صَدْرِہٖ فَاِنَّ اللّٰہَ یَدْعُوْا یَوْمَ الْقِیَامَۃِ الْجَنَّۃَ فَتَاْتِیْ بِزُخْرُفِہَا وَ زِیْنَتِہَا فَیَقُوْلُ اَیْنَ عِبَادِیَ الَّذِیْنَ قَاتَلُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰہِ وَ قُتِلُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ جَاہَدُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ؟ اُدْخُلُوا الْجَنَّۃَ فَیَدْخُلُوْنَہَا بِغَیْرِ حِسَابٍ وَ لاَ عَذَابٍ فَتَأْتِی الْمَلاَ ئِکَۃُ فَیَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا نَحْنُ نُسَبِّحُ لَکَ اللَّیْلَ وَالنَّہَارَ وَنَقَدِّسُ لَکَ مِنْ ہٰؤُلاَئِ الَّذِیْن اَثَرَتْہُمْ عَلَیْنَا؟ فَیَقُوْلُ الرَّبُّ تَبَارَکَ وَ تَعَالٰی ہٰؤُلاَئِ الَّذِیْنَ قَاتَلُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ وَ اُوْذُوْا فِیْ سَبِیْلِیْ فَتَدْخُلُ عَلَیْہِمُ الْمَلاَ ئِکَۃَ مِنْ کُلِّ بَابٍ ﴿سَلاَمٌ عَلَیْکُمْ بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَی الدَّار ﴾ رَوَاہُ الْحَاکِمُ[2] (صحیح)
x
صفحہعنوان
5بسم اللّٰه الرحمن الرحيم
67نیت کے مسائل
70جہاد سے پہلے ایمان
72جہاد قرآن مجید کی روشنی میں
84جہاد کی فرضیت
89جہاد کے لئے بیعت
90جہادکی فضیلت
100ہندوستان کے خلاف جہاد کی فضیلت
101مجاہدین کی فضیلت
107مجاہدین کی مدد کرنے کی فضیلت
109شہید کی فضیلت
119اللہ کی راہ میں پہرہ دینے کی فضیلت
122جہاد کی اہمیت
124جہاد کی اقسام
129جہاد کی تیاری
132جہاد کے مقاصد
135جہاد کے احکام
139جہاد میں جائز امور
143جہاد میں ممنوع امور
149جنگ کے آداب
152غنیمت اور فے کے مسائل
156قیدیوں کے مسائل
160جہاد کے متعلق دعائیں
164سفر کے آداب
169نماز خوف کے مسائل
172عورتوں کا جہاد
174کسی متعین آدمی کو شہید کہنا جائز نہیں
175متفرق مسائل
Flag Counter