Maktaba Wahhabi

240 - 332
یہ الگ بات ہے۔ پھر شیخ رحمہ اللہ نے فرمایا : ’’ میں چاہتا ہوں کہ تم اس مختصر سے لفظ پر غور کرو تاکہ تم لفط مسلم پر اصرار نہ کرو حالاں کہ تمہیں پتہ ہے کہ کوئی بھی ایسا شخص نہیں جو اس لفظ سے وہ مراد سمجھتا ہو جو تم چاہتے ہو۔ لہٰذا لوگوں کے ساتھ ان کی عقلوں کے مطابق بات کرو۔ اللہ کریم آپ کے علم و عمل میں برکت دے۔‘‘ ****
Flag Counter