Maktaba Wahhabi

214 - 332
(( سَیَأتِیْ سَنَوَاتٌ خُدَّاعَا تٌ، یُصدَّقُ فِیْھِنّ الْکَا ذِبُ، وَیُکَذَّبُ فِیْھِنَّ الصَّا دِقُ، وَیُؤْتَمَنُ الخَائِنُ، وَیُخوَّنُ الْأمِیْنُ، وَیُنْطَقُ فِیْھَا الرُّوَیْبَضَۃُ ۔)) فَقِیْلَ : وَمَا الرُّوَیْبَضَۃُ ؟ قَالَ: الرَّجلُ التَّافَۃُ یَتَکلَّمُ فِی أَمْرِ الْعَامّۃِ ۔)) [1] ’’ عنقریب مسلمانوں کے لیے قیادتِ اعلیٰ کو آگے بڑھانے کے اعتبار سے کم پیداوار والے سال آئیں گے جن میں جھوٹے کو سچا، سچے کو جھوٹا، خائن کو امین اور امانتدار کو خائن سمجھا جا ئے گا۔ اور اس (دور) میں ’’رویبضہ‘‘ بات کرنے لگے گا۔ سوال کیا گیا کہ ’’رویبضہ ‘‘کیا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’بے وقوف ترین آدمی جو اجتماعی معاملات میں دخل اندازی کرے۔ ‘‘ ****
Flag Counter