Maktaba Wahhabi

88 - 279
والے کی ملامت کی پروا بھی نہ کریں گے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُونِي يُحْبِبْكُمُ اللّٰہُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ ۗ وَاللّٰہُ غَفُورٌ رَّحِيمٌ﴾[1] آپ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کہہ دیجئے کہ اگر تمہیں اللہ سے محبت ہے تو میری پیروی کرو،اللہ تم سے محبت فرمائے گا اور تمہارے گناہوں کو بخش دے گا۔ اور رسول گرامی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشا ہے: ((ثلاث من کن فیہ وجد بھن حلاوۃ الإیمان:من کان اللّٰہ ورسولہ أحب إلیہ مما سواھما،وأن یحب المرء لا یحبہ إلا للّٰہ،وأن یکرہ أن یعود في الکفر بعد أن أنقذہ اللّٰہ منہ کما یکرہ أن یقذف في النار)) [2] تین خصلتیں جس شخص میں ہوں گی وہ ان کے سبب ایمان کی چاشنی پالے گا:جس شخص کے نزدیک اللہ اور اس کے رسول ( صلی اللہ علیہ وسلم ) تمام
Flag Counter