Maktaba Wahhabi

263 - 279
مبحث چہارم:کمال مطلق صرف اللہ کے لئے ہے جب ہمیں معبودان باطلہ کے صفات کا علم ہوگیااوریہ کہ وہ اپنی ذات یا دوسروں کے نفع و نقصان کے کچھ بھی مالک نہیں تو معلوم ہو اکہ وہ عبادت کے مستحق نہیں ہو سکتے ‘ لہٰذاتنہا عبادت کا مستحق صرف وہی ہو سکتا ہے جو ہر چیز پر قادر اور ہر چیز کا احاطہ کئے ہے،مکمل سلطنت و غلبہ اور ہر چیز کی نگہبانی کا مالک ہے،ہر چیز کا جسے علم ہے،اور دنیا و آخرت اور نفع وضرر کا جو مالک ہے،دینا اور نہ دینا جس کے ہاتھ میں ہے،جس کی یہ شان ہے کہ وہ اس لائق ہے کہ یاد رکھا جائے کبھی بھلایا نہ جائے،اور شکر کیا جائے کبھی نا شکری نہ کی جائے،اور اطاعت کی جائے کبھی نافرمانی نہ کی جائے،اور اس کے ساتھ کسی غیر کو شریک نہ کیا جائے۔[1] اور کمال مطلق کے اوصاف صرف اور صرف اللہ عز وجل کے لئے ہیں جن
Flag Counter