Maktaba Wahhabi

87 - 279
کَحُبِّ اللّٰہِ والذین آمنوا أشد حباً للّٰہ﴾ [1] اور بعض لوگ ایسے بھی ہیں جو اللہ کے علاوہ اوروں کو شریک ٹھہراکر ان سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی محبت اللہ سے ہونی چاہئے،اور ایمان والے اللہ کی محبت میں بہت سخت ہوتے ہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ يَأْتِي اللّٰہُ بِقَوْمٍ يُحِبُّهُمْ وَيُحِبُّونَهُ أَذِلَّةٍ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ أَعِزَّةٍ عَلَى الْكَافِرِينَ يُجَاهِدُونَ فِي سَبِيلِ اللّٰہِ وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِمٍ﴾[2] اے ایمان والو! تم میں سے جو شخص پنے دین سے پھر جائے تو اللہ تعالیٰ بہت جلد ایسی قوم کو لائے گا جو اللہ کی محبوب ہوگی اور وہ بھی اللہ سے محبت رکھتی ہوگی‘ وہ نرم دل ہوں گے مسلمانوں پر اور سخت اور تیز ہوں گے کفارپر‘ اللہ کی راہ میں جہاد کریں گے اور کسی ملامت کرنے
Flag Counter