Maktaba Wahhabi

188 - 354
إِنَّہٗ سَمِعَ أَبَا وَاقِدٍ اللَّیْثِيَّ یَقُولُ ـــ وَکَانَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ ـــ : لَمَّا افْتَتَحَ رَسُولُ اللّٰہِ مَکَّۃَ، خَرَجَ بِنَا مَعَہٗ قِبَلَ ہَوَازِنَ، حَتّٰی مَرَرْنَا عَلٰی سِدْرَۃِ الْکُفَّارِ، سِدْرَۃٌ یَّعْکُفُونَ حَوْلَہَا، وَیَدْعُونَہَا ذَاتَ أَنْوَاطٍ، قُلْنَا : یَا رَسُولَ اللّٰہِ، اجْعَلْ لَّنَا ذَاتَ أَنْوَاطٍ کَمَا لَہُمْ ذَاتُ أَنْوَاطٍ، قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : اَللّٰہُ أَکْبَرُ، إِنَّہَا السُّنَنُ، ہٰذَا کَمَا قَالَتْ بَنُو إِسْرَائِیلَ لِمُوسَی : اِجْعَلْ لَّنَا إِلٰہًا کَمَا لَہُمْ آلِہَۃٌ، قَالَ : إِنَّکُمْ قَوْمٌ تَجْہَلُونَ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ : إِنَّکُمْ لَتَرْکَبُنَّ سُنَنَ مَنْ قَبْلَکُمْ ۔ ’’میں نے صحابی رسول سیدنا ابو واقد رضی اللہ عنہ سے سنا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ فتح کیا، تو آپ ہمیں اپنے ساتھ قبیلہ ہوازن کی طرف لے گئے۔ہم کفار کی ایک بیری کے درخت کے پاس سے گزرے، جس کے پاس وہ مجاوری کرتے تھے اور اسے ’’ذاتِ انواط ‘‘کا نام دیتے تھے۔ ہم نے کہا : اللہ کے رسول! جس طرح کفار کی ذات ِ انواط ہے، اسی طرح ہمارے لیے بھی ایک ذاتِ انواط مقرر کر دیجیے، توآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ اکبر! یہ سابقہ اُمتوں کے طریقے ہیں ۔ بالکل اسی طرح جیسے بنی اسرائیل نے موسیٰ علیہ السلام سے کہا تھا کہ ہمارے لیے بھی معبود بنا دیں ، جیسے کفار کے معبود ہیں اور اس پر موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا تھا : آپ لاعلم لوگ ہیں ، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
Flag Counter