’’میں سوال کرتا ہوں اللہ تعالیٰ بڑی عظمت والے سے جو عرشِ عظیم کا مالک ہے کہ وہ تمہیں شفا عطافرمائے۔‘‘۱۰.....(( بِسْمِ اللّٰہِ یُبْرِِیْکَ مِنْ کُلِّ دّائٍ یَشْفِیْکَ وَمِنْ شَرِّ حَاسِدٍ اِذَا حَسَدََ وَ شَرِّ کُلِّ ذِي عَیْنٍ))[1]’’ اللہ کے نام کیساتھ ؛وہ آپ کوٹھیک کرے گا۔ ہر بیماری سے آپ کوشفا دے گا۔اور ہر حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے،اورہر نظر بدسے اللہ کے نام کے ساتھ میں آپ کو دم کرتا ہوں ۔‘‘ [2]