| ۷۔ ایک آدمی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے شکایت کی:کہ وہ بہت ہی ڈراؤنے خواب دیکھتا ہے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو چاہیے کہ ان الفاظ میں دعا کرو: (( اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہٖ وَعِقَابِہٖ وَشَرِّ عِبَادِہٖ وَمِنْ ھَمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ وَاَنْ یَّحْضُرُوْنِ)) [1] میں اللہ کے مکمل کلمات کی اسکے غصے، اس کی سزا، اس کے بندوں کے شر سے او ر شیطانوں کے وسوسوں اوران کے حاضر ہونے سے۔‘‘ ٭٭٭ |
| Book Name | اپنے آپ پر دم کیسے کریں |
| Writer | شخبوط بن صالح بن عبد الہادی المری |
| Publisher | دار المعرفہ، پاکستان |
| Publish Year | |
| Translator | شفیق الرحمٰن الدراوی |
| Volume | |
| Number of Pages | 223 |
| Introduction |