Maktaba Wahhabi

211 - 241
یوں خلیفۂ ثانی حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے مقابلے میں خلیفۂ ثالث حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کا طرز حکومت بردباری اور متحمل مزاجی پر مبنی تھا۔ تاہم خیر کا عنصر دونوں حکومتوں میں بدرجۂ اتم پایا جاتا تھا۔
Flag Counter