Maktaba Wahhabi

92 - 279
ان سے عداوت ودشمنی رکھیں۔۔‘‘ امام ابن قیم رحمہ اللہ تعالیٰ رقمطراز ہیں:’’طاغوت ہر وہ معبود یا متبوع یا مطاع ہے جسے بندہ اس کی حد سے آگے بڑھا دے،اور طاغوت بہت زیادہ ہیں جن میں اصل پانچ ہیں:۱- ابلیس لعین‘ ۲-جس کی عبادت کی جائے اور وہ اس سے خوش ہو‘ ۳-جو لوگوں کو اپنی عبادت کی دعوت دے‘ ۴-جو کسی علم غیب کا دعویٰ کرے اور ۵-جو اللہ کی نازل کردہ شریعت کے علاوہ سے فیصلہ کرے‘‘۔[1] اورنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ نے فرمایا: ((من قال لا إلٰہ إلا اللّٰہ،وکفر بما یعبد من دون اللّٰہ،حرم مالہ و دمہ وحسابہ علی اللّٰہ)) [2] جس نے لا إلٰہ إلا اللہ کا اقرار کیا اور اللہ کے علاوہ دیگر معبودان باطلہ کا
Flag Counter