Maktaba Wahhabi

71 - 279
اور قوم عادکی طرف ان کے بھائی ہود علیہ السلام کو بھیجا‘ انہوں نے فرمایا:اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو‘ اللہ کے سوا تمہارا کوئی معبود حقیقی نہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَإِلَىٰ ثَمُودَ أَخَاهُمْ صَالِحًا ۗ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُ﴾[1] اور قوم ثمود کی طرف ان کے بھائی صالح علیہ السلام کو بھیجا‘ انہوں نے فرمایا:اے میری قوم کے لوگو اللہ کی عبادت کرو‘ اللہ کے سوا تمہارا کوئی معبود حقیقی نہیں۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَإِلَىٰ مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا ۗ قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰہَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَـٰهٍ غَيْرُهُ﴾[2] اور قوم مدین کی طرف ان کے بھائی شعیب علیہ السلام کو بھیجا‘ انہوں
Flag Counter