إِلَیٰ الْھُدَیٰ لَایَتَّبِعُوْکُمْ سَوَائٌ عَلَیْکُمْ أَدَعَوْتُمُوْھُمْ أَمْ أَنْتُمْ صَامِتُوْنَ،إِنَّ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰہِ عِبَادٌ أَمْثَالُکُمْ فَادْعُوْھُمْ فَلْیَسْتَجِیْبُوْا لَکُمْ إِنْ کُنْتُمْ صَادِقِیْنَ،أَ لَھُمْ أَرْجَلٌ یَّمْشُوْنَ بِھَا أَمْ لَھُمْ أَیْدٍ یَّبْطِشُوْنَ بِھَا أَمْ لَھُمْ أَعْیُنٌ یُّبْصِرُوْنَ بِھَا أَمْ لَھُمْ آذَانٌ یَسْمَعُوْنَ بِھَا قُلِ ادْعُوْا شُرَکَائَ کُمْ ثَمَّ کِیْدُوْنِ فَلَا تُنْظِرُوْنِ،إِنَّ وَلِیِّيَ اللّٰہُ الَّذِيْ نَزَّلَ الْکِتَابَ وَھُوَ یَتَوَلَّی الصَّالِحِیْنَ،وَالَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِہِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَکُمْ وَلَا أَنْفُسَھُمْ یَنْصُرُوْنَ،وَإِنْ تَدْعُوْھُمْ إِلَی الْھُدَی لَایَسْمَعُوْا وَتَرَاھُمْ یَنْظُرُوْنَ إِلَیْکَ وَھُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ﴾ [1] کیا وہ ایسے کو شریک ٹھہراتے ہیں جو کسی چیز کو پیدا نہیں کر سکتے اور وہ خود ہی پیدا کئے گئے ہیں،اور ان کو کسی قسم کی مدد نہیں دے سکتے اور وہ خود کی بھی مدد نہیں کر سکتے،اور اگر تم ان کو ہدایت کی طرف بلاؤ تو تمہاری پیروی نہیں کریں گے،تمہارے لئے دونوں باتیں برابر ہیں خواہ تم انہیں پکارو یا خاموش رہو،بے شک تم اللہ کو چھوڑ کر جن کی |
Book Name | کلمہ طیبہ مفہوم فضائل،ارکان و شرائط،تقاضے اور منافی امور کتاب و سنت کی روشنی میں |
Writer | سعید بن علی بن وہف القحطانی |
Publisher | |
Publish Year | |
Translator | ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی مدنی |
Volume | |
Number of Pages | 279 |
Introduction |