Maktaba Wahhabi

177 - 279
دیگر انبیاء کرام کی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بھی وفات ہوگئی‘لیکن آپ کا دین قیامت تک کے لئے باقی ہے،ارشاد ہے: ﴿إِنَّكَ مَيِّتٌ وَإِنَّهُم مَّيِّتُونَ﴾[1] بیشک آپ کو بھی موت آئے گی اور یقینا انہیں بھی مرنا ہے۔ نیز ارشاد ہے: ﴿وَمَا جَعَلْنَا لِبَشَرٍ مِّن قَبْلِكَ الْخُلْدَ ۖ أَفَإِن مِّتَّ فَهُمُ الْخَالِدُونَ ﴿٣٤﴾ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ﴾[2] آپ سے پہلے کسی انسان کو بھی ہم نے ہمیشگی نہیں دی‘ کیا اگر آپ مرگئے تو وہ ہمیشہ کے لئے رہ جائیں گے؟ ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھناہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ عبادت کی مستحق صرف اللہ واحد کی ذات ہے جس کا کوئی شریک نہیں ‘ ارشاد ہے: ﴿قُلْ إِنَّ صَلَا تِيْ وَنُسُکِيْ وَمَحْیَايَ وَمَمَاتِي لِلّٰہِ رَبِّ
Flag Counter