تھی؟‘‘ جواب میں فرمایا : ﴿قُلِ اللّٰہُ﴾یعنی اللہ نے ہی نازل کیا، لہٰذا سوال جواب کی طرف لوٹتا ہے ، چوں کہ جواب سوال کو متضمن تھا، اس لیے حذف کر دیا گیا، جیسا کہ پوچھا جاتا ہے کہ زمین وآسمان کا خالق کون؟ جواب ملتا ہے کہ اللہ، یعنی اللہ ان کا خالق ہے، فعل کو حذف کر دیا گیا، کیونکہ سوال کی دلالت موجود ہے۔ لہٰذا آیت میں بغیر کسی احتمال کے یہی معنی ہے۔‘‘ (طریق الھجرتین وباب السّعادتین، ص 339-338) |