Maktaba Wahhabi

335 - 354
بخشش کر دے اور اس کو عذاب قبر سے محفوظ رکھے،امام نصیر نے فرمایا کہ اس روایت سے معلوم ہوا کہ لکھنا جائزہے اور مروی ہے کہ فاروق اعظم کے اصطبل کے گھوڑوں کے رانوں پر لکھا تھا : ’حُبِسَ فِي سَبِیلِ اللّٰہِ‘‘‘ (جاء الحق :1 / 340-339) سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کا گھوڑوں کی رانوں پر لکھنا اور اسے سے میت کی پیشانی پر لکھنے کا جواز کشیدنا عقل و نقل سے بعید ہے، گھوڑوں کی رانوں پر لکھنے کی بات کسی حدیث کی کتاب میں بسند صحیح موجود نہیں ۔
Flag Counter