Maktaba Wahhabi

34 - 269
امیدیں پوری ہونے والی ہیں۔ سیدنا سلمان رضی اللہ عنہ جلدی سے اٹھے تا کہ جو باتیں انھوں نے سنیں ہیں ان کی مکمل تصدیق کر لیں اور اپنی کئی راتوں کی پیاس بجھا لیں اور اپنے محبوب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک چہرہ دیکھ سکیں لیکن ان کے مالک یہودی نے کہا: ’’تیرا اس شخص سے کیا واسطہ، چل تو اپنا کام کر۔‘‘
Flag Counter