Maktaba Wahhabi

148 - 269
نزول آیت کے متعلق علماء کے اقوال اکثر مفسرین کی رائے ہے کہ یہ آیت عبداللہ بن جحش الأسدی کے بارے میں نازل ہوئی، دیکھیے: الدر المنثور : 251/1۔ تفسیر ابن کثیر : 252/1 ۔ البدایۃ والنہایۃ : 250/3۔ الکامل لابن الأثیر : 114/2 ۔ آئیے! عبداللہ بن جحش کے متعلق جانتے ہیں کہ وہ کون تھے؟
Flag Counter