Maktaba Wahhabi

94 - 269
آیات کے نزول کے متعلق علماء کے اقوال بعض مفسرین کا کہنا ہے کہ یہ آیات سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھیں۔ دیکھیے، تفسیر طبري: 85/20۔ مزید دیکھیے: تفسیر القرطبي: 328/13۔ تفسیر ابن کثیر: 405/3۔ تفسیر البغوي و الخازن: 156/5۔ تفسیر الدر المنثور: 142-141/5۔ امام ابو الحسن علی بن احمد واحدی نے اپنی کتاب ’أسباب نزول القرآن‘ ص: 365 میں اسی بات کا ذکر کیا ہے کہ یہ آیات سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے متعلق نازل ہوئی تھیں۔ سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کون تھے؟ آئیے! ان کے بارے میں آگہی حاصل کرتے ہیں۔
Flag Counter