Maktaba Wahhabi

176 - 269
نزول آیات کے متعلق علماء کے اقوال بعض مفسرین نے لکھا کہ امام قرطبی نے اپنی تفسیر میں کہا ہے کہ یہ آیات مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ اور حمزہ بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے بارے میں نازل ہوئیں۔ دیکھیے: تفسیر القرطبی: 69/4۔ امام ابن کثیر نے ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت نقل کی ہے کہ یہ آیات حمزہ اور ان کے ساتھیوں کے بارے میں نازل ہوئیں۔ (427/1) امام ابو الحسن الواحدی نے بھی اپنی کتاب ’أسباب نزول القرآن‘ ص: 145 پر یہی بات لکھی ہے۔ مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ کون ہیں؟ آئیے ان کے متعلق جانتے ہیں۔
Flag Counter