Maktaba Wahhabi

47 - 156
سالن بھی استعمال کریں اور اس سے مالش بھی کریں ۔ دم کرنے کے لیے اگر آب زمزم یا بارش کا پانی مل جائے تو بہت اچھاہے۔ 6۔: اس میں کوئی حرج نہیں کہ آیت الکرسی؛ سورت فاتحہ ‘سورت بقرہ کی آخری آیتیں ؛ معوذتین ‘ سورت اخلاص او ردوسری کچھ آیات کسی کاغذ پر لکھ کر اسے دھو لیا جائے اور پھر یہ پانی مریض کو پلادیا جائے۔ 7۔:دم کرتے وقت نہ ہی نظر بد لگانے والے کا تصور کیا جائے‘ اور نہ ہی اگر دم کرنے والا کہے تو اس آدمی کا نام لیا جائے۔ ایسا کرنا شیطانی عمل ہے؛ جو کہ کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے۔ ۸۔ مسنون دعاؤوں اور اذکار کے ذریعہ حفاظت کا اہتمام : [ان دعاؤوں میں سے :] ((بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَایَضُرُّ مَعَ اسْمِہٖ شَیْئٌ فِی
Flag Counter