Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

۱۰۔ حاسد ‘ باغی‘ اور موذی کے ساتھ احسان۔ جو انسان جتنا بھی زیادہ حسد کرے‘ تکلیف دے اور سر کشی پر اتر آئے‘ اسی قدر اس کے ساتھ احسان اور حسن سلوک کیا جائے۔ ان دس اسباب کی بنا پرحاسد ؛ بدنظراور جادو گر کی برائی اور شر سے اپنی حفاظت کی جاسکتی ہے۔ فائدہ: کثرت کے ساتھ’’ لا حول ولا قوۃ إلا باللّٰہ ‘‘کا ورد کرنے سے بڑی بڑی مشکلات آسان ہوجاتی ہیں ؛مصائب اور پریشانیاں ٹل جاتی ہیں ؛ اور غم سے نجات مل جاتی ہے۔ نیک اعمال میں بہت بڑے اضافے کا سبب ہے؛ اسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے جنت کا ایک خزانہ قرار دیا ہے ۔ دم کی شرعی حیثیت حضرت عوف بن مالک اشجعی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ہم عہد جاہلیت میں جھاڑپھونک کیا کرتے تھے۔ ہم نے عرض کی :
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter