Maktaba Wahhabi

شرعی طریقہ دم و علاج

مؤلف: پیرزادہ شفیق الرحمن شاہ الدراوی

ناشر: دار المعرفۃ پاکستان

نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب [گھروں کی حفاظت] الحمد للّٰہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی رحمۃ للعالمین و علی آلہ وأصحابہ أجمعین ،وبعد! گھروں میں عمومی طور پر جو پریشانیاں نظر بد یا جادو یا حسد وغیرہ کی وجہ سے ہوتی ہیں ؛مسلمان کیلئے یہ ممکن ہے کہ وہ حاسدین ؛ نظر بد لگانے والوں اور جادو اور جادو گروں کے شر [میں واقع ہونے]سے بچ کر رہے[تاکہ نہ نظر لگے نہ جادوچلے]۔ اس لیے بذیل امور کا ہونا ضروری ہے: ۱۔ توحید خالص:تمام چیزوں کے شر سے اللہ تعالیٰ کی پناہ طلب کرنا ‘ اس سے اپنی حفاظت چاہنا اور اس کی طرف رجوع کرنا۔ توحید میں اخلاص شیطانی چالوں سے نجات کا بہترین ذریعہ ہے اور خود شیطان
x
صفحہعنوان
5مقدمہ
15پہلی بات
21نظربد؛ حسد اور جادوسے بچنے کے اسباب
21[گھروں کی حفاظت]
34دم کی شرعی حیثیت
37نظر بد سے حفاظت
43نظر بد لگ جانے کے بعد علاج
49اپنے آپ پر دم کیسے کریں ؟
61جادو ہو جانے کے بعد اس کا علاج
64غم و پریشانی کا علاج
70قلق ‘ اور نیند میں گھبراہٹ کا علاج
75آسیب کا علاج
77نظر بد ‘آسیب اور جادو کا دم
88ثانیاً: سنت مطہرہ سے
95مصیبت کا علاج
104سینہ کے تنگ ہونے کا علاج
107تکلیف و دکھ کا علاج
113ادائیگی قرض کی دعا
113قرض وغم کی دعا
114قدرتی اور نفع بخش علاج :
122وسوسہ کا علاج
126نفسیاتی امراض کا علاج
134چند لازمی تنبیہات
139صبح و شام کے اذکار
156چند حکمت بھری باتیں
Flag Counter