Maktaba Wahhabi

75 - 156
آنے والے کے شر سے سوائے ایسے رات کو آنے والے کے جو آئے خیر کے ساتھ ، اے نہایت رحم کرنے والے ۔‘‘ آسیب کا علاج انسان پر آسیب کے اثر (یعنی جن لگ جانے) کے علاج کی دو قسمیں ہیں : پہلی قسم … آسیب کا اثر ہونے سے پہلے اس کا علاج: جنات سے بچاؤ کا ایک طریقہ یہ ہے کہ تمام فرائض و واجبات کی پابندی کی جائے، تمام محرمات سے اجتناب کیا جائے، تمام برائیوں سے توبہ کی جائے اور مشروع اذکار، دعاؤں اور تعوذات کے ذریعہ اپنے آپ کو محفوظ رکھا جائے۔ دوسری قسم … آسیب کا اثر ہونے کے بعد اس کا علاج: اس کا طریقہ یہ ہے کہ وہ مسلمان جس کا دل اس کی زبان سے
Flag Counter