Maktaba Wahhabi

126 - 156
نفس سے جہاد کرے ۔‘‘[الصحیحۃ (1491)۔] 7: انسان وسوسہ کو ختم کرنے کی کوشش کرے ‘ اور اس کی طرف توجہ نہ دے۔ تاکہ یہ وسوسہ دل میں پختہ نہ ہوجائے۔ 8: دل میں واقع ہونے والے وسوسہ سے غفلت اختیار کرے :یہاں تک کہ آہستہ آہستہ یہ وسوسہ کمزور ہوکر ختم ہوجائے۔ 9:طب نفسی مدد حاصل کرنا۔ خصوصاً ان لوگوں سے تعاون حاصل کرنا جو دین و علم کے اعتبار سے ثقہ ہیں ۔ نفسیاتی امراض کا علاج نفسیاتی امراض اور دل کی بے چینی کا سب سے بڑا علاج مختصراً درج ذیل ہے: ۱: ہدایت اور توحید … اس کے برعکس گمراہی اور شرک بے چینی کے اسباب میں سے ہیں ۔
Flag Counter