Maktaba Wahhabi

95 - 156
مصیبت کا علاج 1 :مصیبت پر صبر: اللہ سبحانہ و تعالیٰ فرماتے ہیں : ﴿وَ بَشِّرِ الصّٰبِرِیْنَ٭الَّذِیْنَ اِذَآ اَصَابَتْھُمْ مُّصِیْبَۃٌ قَالُوْ ٓا اِنَّا لِلّٰہِ وَ اِنَّآ اِلَیْہِ رٰجِعُوْنَ٭اُولٰٓئِکَ عَلَیْھِمْ صَلَوٰتٌ مِّنْ رَّبِّھِمْ وَ رَحْمَۃٌ وَ اُولٰٓئِکَ ھُمُ الْمُھْتَدُوْنَ﴾۔ [البقرۃ ۱۵۵ـ۱۵۷] ’’اوران صبر کرنے والوں کو خوشخبری دیجیے؛جنہیں مصیبت پہنچتی ہے توکہتے ہیں : بیشک ہم اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ان پر ان کے رب کی نوازشیں اور رحمتیں ہیں اور یہی لوگ ہدایت یافتہ ہیں ۔‘‘ بعض سلف صالحین کے ہاں جب مصیبت پر تعزیت کی گئی تو انہوں نے کہا : ’’ میں کیونکرمصیبت پر صبر نہیں کروں گا جب کہ
Flag Counter