Maktaba Wahhabi

100 - 156
بغیر کسی مال و اہل اور بغیر دوست و احباب کے پیدا کیا گیا تھا۔ لیکن اس کے اعمال اس کے ساتھ ہوں گے۔ اگر اعمال اچھے ہیں تو اچھا ساتھی ہے؛ اور اگراعمال برے ہیں تو برا ساتھی۔ 8: اورانسان کو یہ بھی جان لینا چاہیے کہ صبر وایمان اوراللہ تعالیٰ سے اجر کی امید پر انسان کو وہ کچھ ملنے والا ہے جو اس کھوجانے والے مال سے بہت زیادہ ہے؛ نبی أکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے : ’’ جب کسی بندے کا بچہ فوت ہو جاتاہے تو اللہ عزوجل اپنے فرشتوں سے دریافت فرماتے ہیں کیا تم نے میرے بندہ کے بچے کی روح قبض کرلی؟ تو فرشتے جواب دیتے ہیں [ہاں ]۔ پھر اللہ تعالیٰ بطور تاکیدفرشتوں سے سوال کرتے ہیں کیا تم نے میرے بندہ کے جگر گوشے کی روح نکال لی؟تو فرشتے جواب دیتے ہیں :جی ہاں ۔ تو اللہ جل جلالہ ان سے پوچھتے ہیں کہ میرے بندے نے کیا
Flag Counter