Maktaba Wahhabi

69 - 467
جان نثاروں کی فہرست جان نثاروں کی یہ فہرست فواد حمزہ نے شاہ عبدالعزیز سے سن کر لکھی ہے۔ 1۔ شہزادہ عبدالعزیز بن عبدالرحمٰن آل سعود 2۔ شہزادہ محمد بن عبدالرحمٰن آل سعود 3۔ عبداللہ بن جلوی بن ترکی 4۔ فہد بن جلوی بن ترکی 5۔ عبدالعزیز بن مساعد بن جلوی بن ترکی 6۔ عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی بن سعود 7۔ ناصر بن فرحان آل سعود 8۔ سعود بن ناصر بن فرحان آل سعود 9۔ فہد بن ابراہیم بن مشاری آل سعود(1322مطابق 1904 البکریہ نامی لڑائی میں مارے گئے۔) 10۔ عبداللہ بن ھیتان آل سعود 11۔ مسلم بن مجفل السعی السیعی(1325 الطرفیہ لڑائی میں مارے گئے) 12۔ حزام العجالین الدوسری 13۔ ثلاب العجالین الدوسری 14۔ ابراہیم النفیسی(ریاض) 15۔ منصور بن محمد بن حمزہ آل منصور(ریاض)
Flag Counter