اس دن وہ مختلف علاقوں سے گزرے۔ اس دوران بدوؤں سے بھی ملتے رہے۔ بدوؤں سے مل کر ان کو بہت خوشی ہوتی تھی۔ وہ ان کو مالی مدد بھی دیتے تھے۔ ایک جگہ سے دوسری جگہ جاتے ہوئے صدقہ و خیرات کرتے جاتے تھے۔ خواہ ریاض سے مکہ مکرّمہ آرہے ہیں یا مکہّ مکرّمہ سے ریاض جا رہے ہوں۔ ہزاروں ریال صدقہ کرتے تھے۔ |
Book Name | عبدالعزیزبن عبدالرحمٰن آل سعود بانی مملکت سعودی عرب |
Writer | بحراللہ ہزاروی |
Publisher | فواد پبلی کیشینز اسلام آباد |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | دوم |
Number of Pages | 467 |
Introduction |