Maktaba Wahhabi

85 - 467
اہم واقعات الصریف کی لڑائی 16 فروری1901 الریا ض میں داخلہ اور فتح 15 جنوری 1902ء عنیزہ کی فتح 23مارچ 1904ء البکریہ کی لڑائی 16 جون 1904ء الشنانہ کا واقعہ 29سمبر 1904ء روضۃ المنہا کا واقعہ 14 اپریل 1906ء الطرفیہ کا واقعہ 14 ستمبر1907ء البریدہ کی فتح 23 جون 1908ء ہدیہ کاواقعہ 13 اپریل 1910ء الاحساء کا فتح 13 اپریل 1913ء جراب کا واقعہ 1915 تربہ کا واقع 25 مئی 1919ء الجھری کا واقعہ 1920ء حائل پر قبضہ 1921ء سقوط طائف 7ستمبر1924ء مکہ مکرمہ میں داخلہ 1924ء مدینہ منورۃ 5جون 1925ء جد ہ 22 جون 1925ء
Flag Counter