Maktaba Wahhabi

332 - 467
ابن خزیمہ کا مجموعۃ التوحید شیخ محمد بن عبدالوھاب ایک جلد عقیدہ شرح طحاویہ ی العقیدۃ السلفیہ جوابات الصواعق المرسلۃ ابن قیم کا 2جلدوں میں الخطبات خطب الامام محمد بن عبدالوہاب مناسک الحج علی المذاہب الار الابن حسن ابن مانع المناسک چاروں مذہبوں پر مناسک حج شاہ عبدالعزیز کی ذاتی مالی امداد سے بہت سی کتابوں کی طباعت ہوئی۔ لیکن ان پر ان کا نام تحریر نہیں کیا گیا۔ ہندوستان میں ان کتابوں پر یہ عبارت لکھی گئی تھی کہ یہ کتابیں ثواب اور اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے طبع ہوئیں۔ علاوہ ازیں عبدالعزیز نے بہت سی دینی کتابیں خرید کر تقسیم کیں۔ جس میں تفسیر، حدیث او رتاریخ فقہ کے موضوعات شامل تھی۔
Flag Counter