Maktaba Wahhabi

229 - 467
بلاط(Court) خیر الدین الزر کلی نے ’’شبہ الجزیرہ ‘‘ میں شاہ عبدالعزیز کی ریاض میں بلاط کی تفصیلات کا ذکر کیا ہے۔ جو درج ذیل اداروں پر مشتمل تھی۔ 1۔ المجلس الخاص(خصوصی کونسل) اس کے ممبروں کا نام جماعت یا مربع تھا۔ اس کا اجلاس دن میں دو مرتبہ ہوتا تھا۔ ظہر سے پہلے اور عصر کے بعد شاہ عبدالعزیز کرسی صدارت پر ہوتے اور اس میں شہزادہ عبداللہ بن عبدالرحمٰن(بھائی)ولی عہد اور وزراء مملکت، مشیر،سفیر، جو ریاض میں ہوتے تھے شکت کرتے تھے۔ 2۔ سیاسی امور کا شعبہ اس میں وہ لوگ کام کرتے تھے۔ جو خارجی امور میں تجربہ رکھتے تھے 3۔ رائل کورٹ اس کورٹ کے ارکان وہ لوگ ہوتے تھے جنہیں داخلی امور میں فہم و شعور تھا۔ 4۔ ڈاک ٹیلیگر ام کا شعبہ یہ ایک الگ شعبہ ہے۔ 5۔ بادیہ(گاؤ ں) کا شعبہ
Flag Counter