Maktaba Wahhabi

433 - 467
دوسری زبانون میں لکھی گئی کتابیں 1۔ عبدالرحمن عبدالرحیم کی کتاب تامل زبان میں ہے۔ 1945ء میں مدراس بھارت میں عرب شہزادے کے نام سے چھپی ہے۔ 2۔ العربیہ السعودیہ اٹلی زبان میں کارلو الفونسو(Carlo Alfonso)کی کتاب ہے۔ روم میں 1939ء میں چھپی Meet the Arabs ایک عربی سے ملاقات انگریزی زبان میں ہے۔ John Phiby نے نیویارک سے 1943ء میں چھاپی۔ 229 صفے ہیں۔ Arabia انگریزی زبان میں جان فلبی کی کتا ب ہے۔ لند ن میں 1930ء میں چھپی۔387 صفحات پر مشتمل ہے۔ Arabian Daysانگریزی میں فلبی کی کتاب ہے۔ لندن میں 1948ء میں چھپی۔ Sauda Arabia تو نشل K.S. Twithel کی کتاب ہے۔ نیو جرسی امریکہ میں 1947ء میں چھپی۔192 صفحے ہیں۔ 7۔ ’’ابن سعود‘‘ فرانسیسی زبان میں پیرس سے 1934ء میں چھپی۔ صفحات کی تعداد 248 یہ پروفیسر Antion – Ziscka A Saudia Arabia Note Book انگریزی زبان میں ہے۔ جبر الڈ ڈیگوری نے 1943ء میں لکھی ہے۔ اور قاہرہ سے شائع ہوئی۔ 9۔ ’’حج مکۃ ‘‘ یہ فرانسیسی زبان میں ڈاکٹر ڈیو جی نے لکھی۔ پیرس میں 1932ء کو چھپی 333 صفحات ہیں۔ 10۔ The Holy Cities of Arabia انگریزی زبان میں روٹر Eldon Rutter نے لکھی
Flag Counter