Maktaba Wahhabi

37 - 467
وہ ان کی عزت کر رہا تھا لیکن دھوکے سے امام عبداللہ کو قیدی بنا لیا گیا۔ ان کو چار سو افراد کی معیت میں مدینہ منورہ بھیجا گیا وہاں سے قاہرہ(1818ء)اسکندریہ(مصر) اور پھر استنبول پہنچنے پر انہیں بازاروں میں گھمایا گیا اور ہمایوں دروازہ کے پاس ان کو اور ان کے ساتھیوں کو پھانسی دے دی گئی۔ 1818ء میں درعیہ پر ابراہیم پاشا کی فوجوں نے قبضہ کیا چند مہینوں تک وہ خود بھی وہاں رہا۔ پھر مصر کے والی محمد علی پاشا نے اسے ہدایات بھیجی کہ درعیہ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے۔ اس نے گھروں ارو مسجدوں کو مسمار کر دیا۔ یہ سب کچھ 1819ء میں ہو ا۔
Flag Counter