Maktaba Wahhabi

304 - 346
التَّوْرَاۃِ التَّوْرَاۃَ فَعَمِلُوا حَتَّی إِذَا انْتَصَفَ النَّہَارُ عَجَزُوا فَأُعْطُوا قِیرَاطًا قِیرَاطًا ثُمَّ أُوتِیَ أَہْلُ الْاِنْجِیلِ الْاِنْجِیلَ فَعَمِلُوا إِلَی صَلَاۃِ الْعَصْرِ ثُمَّ عَجَزُوا فَأُعْطُوا قِیرَاطًا قِیرَاطًا ثُمَّ أُوتِینَا الْقُرْآنَ فَعَمِلْنَا إِلَی غُرُوبِ الشَّمْسِ فَأُعْطِینَا قِیرَاطَیْنِ قِیرَاطَیْنِ فَقَالَ أَہْلُ الْکِتَابَیْنِ أَیْ رَبَّنَا أَعْطَیْتَ ہَؤُلٓائِ قِیرَاطَیْنِ قِیرَاطَیْنِ وَأَعْطَیْتَنَا قِیرَاطًا قِیرَاطًا وَنَحْنُ کُنَّا أَکْثَرَ عَمَلًا قَالَ قَالَ اللّٰهُ عَزَّ وَجَلَّ:’’ ہَلْ ظَلَمْتُکُمْ مِنْ أَجْرِکُمْ مِنْ شَیْئٍ قَالُوا لَا قَالَ فَہُوَ فَضْلِی أُوتِیہِ مَنْ أَشَائُ‘‘)) ’’ تمہارا دنیا میں رہنا اگلی اُمتوں(یہود و نصاریٰ)کے مقابلے میں ایسا ہے جیسے عصر کی نماز سے سورج غروب ہونے تک۔ تورات والوں نے کہ جن کو تورات دی گئی صبح سے مزدوری کرنا شروع کی۔ جب دوپہر دن گزرا تو تھک گئے(اور کام پورا نہ کرسکے)ان کو ایک ایک قیراط اجر و انعام کا ملا۔ پھر انجیل والوں کو انجیل ملی۔ انہوں نے عصر کی نماز تک کام کیا، پھر تھک گئے۔
Flag Counter