Maktaba Wahhabi

136 - 346
ہیں:((لَا تُقَدِّمُوْا رَمَضَانَ بِصَوْمٍ یَوْمٍ وَلَا یَوْمَیْنِ۔))… ’’ رمضان المبارک کو نہ ایک دن کے روزے سے مقدک کرو اور نہ ہی دو دنوں کے روزے سے۔ ‘‘[1] یہ اس لیے کہ ماہِ شعبان کے شروع میں ہونے میں تدقیق و تثبت ہی ماہِ رمضان کے شروع ہونے کی صحت اثبات پر مترتب ہوتا ہے۔ اور اس سب میں روزوں کے اس رکنِ عظیم کا مزید اہتمام بھی ہوتا ہے۔ ۴۔ روزے کا رُکن: بلاشبہ روزے کی حقیقت اور اس کی اصل بنیاد دراصل روزے کو فاسد کردینے(توڑ دینے)والی چیزوں سے اپنے آپ کو روکے رکھنا ہے۔ اس کی تفصیل کچھ صفحات کے بعد آنے والی ہے۔ اور روزے والے دن یہ فجر صادق کے طلوع ہونا سے لے کر اسی دن مغرب کے اُفق میں سورج کی ٹکیہ کا
Flag Counter