Maktaba Wahhabi

82 - 346
چوتھی فصل: روزوں کی اقسام روزوں کی اقسام بیان کرنے کے اعتبار سے فقہاء کرام کے اسلوب و منہج کا جائزہ لینے والے پر یہ بات واضح ہوگئی کہ … حکم کے اعتبار سے … روزے کی بنیادی طور پر چار اقسام ہیں۔(۱)فرض روزے۔(۲)مستحب روزے۔(۳)مکروہ روزے۔(۴)حرام روزے۔ (۱)فرض روزے: ان روزوں کے وقت پر رکھنے کے لحاظ سے ان کی دو قسمیں ہیں۔ ا:وقت معین والے روزے … اور یہ وہ روزے ہیں کہ جن کا وقت اللہ تعالیٰ نے معین کردیا ہے۔ جیسے کہ رمضان المبارک کے روزے۔ یا جن کے وقت کی تعیین بندہ خود کرلے(کہ میں فلاں فلاں دنوں میں)بطورِ نذر کے محدود وقت میں اتنے روزے رکھوں گا۔(آدمی اپنے آپ پر نذر مان کر کچھ روزے فرض کرلے۔) ب:غیر معین وقت والے روزے … جیسے کہ رمضان المبارک کے رہ
Flag Counter