Maktaba Wahhabi

24 - 346
شَہْرَیْنِ مُتَتَابِعَیْنِ مِنْ قَبْلِ اَنْ یَّتَمَاسَّا فَمَنْ لَّمْ یَسْتَطِعْ فَاِِطْعَامُ سِتِّینَ مِسْکِیْنًا ذٰلِکَ لِتُؤْمِنُوْا بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہٖ وَتِلْکَ حُدُوْدُ اللّٰہِ وَلِلْکٰفِرِیْنَ عَذَابٌ اَلِیْمٌ o﴾(المجادلہ:۳ تا ۴) ’’اور جو لوگ اپنی جوروؤں سے ظہار کرتے ہیں پھر اپنے کیے پر شرمندہ ہوتے ہیں تو(اُن پر)ہاتھ لگانے یا جماع کرنے سے پہلے ایک بردہ آزاد کرنا(لازم)ہے(مسلمانو!)تم کو یہ نصیحت کی جاتی ہے اور اللہ تمہارے کاموں سے خبردار ہے پھر جس کو بردہ نہ مل سکے وہ ہاتھ لگانے(صحبت کرنے)سے پہلے پے درپے دو مہینے(برابر)روزے رکھے۔ جو یہ بھی نہ کر سکے وہ ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلائے۔ یہ حکم اس لیے(دیا جاتا ہے)کہ تم اللہ اور اسکے رسول کی بات مانو اور ایہ اللہ کے مقرر کیے ہوئے حکم ہیں(ان کا خیال رکھو)اور جو لوگ(اللہ کے حکم)نہ مایں گے ان کو تکلیف دہ عذاب ہو گا۔‘‘ محترم قاری! اللہ تعالیٰ آپ کو توفیق عطا فرمائے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ مذکورہ بالا قرآنی نصوص بالاجمال اُن تمام احکام کا احاطہ کیے ہوئے
Flag Counter