ان تمام دلائل کی روشنی میں اب یہ بات بالکل صاف ہو جاتی ہے کہ امام ترمذی کے اس قول کو روایت کی صحت کے لئے ''پرزور شہادت'' قرار دینا محض ایک سفسطہ ہے اور کچھ نہیں۔ |
Book Name | انوار المصابیح بجواب رکعات تراویح |
Writer | مولانا نذیر احمد رحمانی اعظمی |
Publisher | ادارہ اشاعت قرآن و حدیث پاکستان |
Publish Year | 1998 |
Translator | |
Volume | |
Number of Pages | 417 |
Introduction |