Maktaba Wahhabi

94 - 260
فرمائے گا۔ ‘‘[1] ۳: حاسد کی شرارتوں پر صبر کرنا اور اسے معاف کردینا۔ چنانچہ نہ اس سے جھگڑے نہ اس کا شکوہ کرے اور نہ ہی اپنے دل میں اس کو اذیت دینے کے بارے میں سوچے۔ ۴: اللہ تعالیٰ پر توکل کرنا۔ جو اللہ پر توکل کرتا ہے اللہ اس کے لیے کافی ہوجاتا ہے۔ ۵: حاسد کا خوف نہ کرے اور نہ ہی اس کے بارے میں سوچ کو اپنے دل پر مسلط کرے اور یہ ایک بہترین علاج ہے۔ ۶: اللہ سبحانہ کی طرف متوجہ ہونا۔ اس کے لیے عمل کو خالص کرنا اور اس کی خوشنودی کی جستجو کرنا۔ ۷: گناہوں سے توبہ کرنا۔ کیونکہ انسان کے گناہ ہی اس پر دشمنوں کو مسلط کرنے کا ذریعہ ہیں ۔ فرمانِ باری تعالیٰ ہے:
Flag Counter