Maktaba Wahhabi

146 - 260
شہد سے علاج ۱: اللہ عزوجل نے شہد کی مکھی کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: ﴿ یَخْرُجُ مِنْ بُطُوْنِھَا شَرَابٌ مُّخْتَلِفٌ اَلْوَانُہٗ فِیْہِ شِفَآئٌ لِّلنَّاسِ اِنَّ فِیْ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً لِّقَوْمٍ یَّتَفَکَّرُوْنَ o ﴾ (النحل:۶۹) ’’ ان کے پیٹ سے رنگ برنگ کا مشروب نکلتا ہے جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔ غور و فکر کرنے والوں کے لیے اس میں بھی بہت بڑی نشانی ہے۔‘‘ ۲: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’ شفا تین چیزوں میں ہے: (۱) پچھنہ لگوانے میں ، یا
Flag Counter